مسجد النبی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: گذشتہ پندرہ روز میں مسجد النبی میں اب زمزم کے، ۲۱۸ هزار سے زائد بوتلیں تقسیم ہوچکی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518598    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: نور تهران تواشیح گروپ نے مسجدالنبی(ص) میں سوره مبارکه احزاب کی گروپ میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518586    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے شعبہ امورِ خواتین نے پہلی بار خواتین کے نمازخانوں میں جدید اسمارٹ اسکرینیں نصب کی ہیں تاکہ ان کی دینی اور معرفتی آگہی کو فروغ دیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518542    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: حج تمتع کے زائرین مختلف ممالک سے مدینہ منورہ پہنچتے ہیں۔ ہر سال موسم حج تمتع ایک قیمتی موقع ہوتا ہے کہ بیت اللہ کے زائرین، مناسک حج سے پہلے یا بعد میں مدینہ النبی کی زیارت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518505    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) متولی کے مطابق «اسپشل دہرائی» کورس مسجد النبی میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518382    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: رسول اکرم(ص)کے فرمان کہ رمضان میں عمرہ میرے ساتھ حج کرنے کے مترادف ہے اس پر اکثر لوگ رمضان عمرے کی آرزو کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518169    تاریخ اشاعت : 2025/03/17

ایکنا: دنیا کے ایک سو ساٹھ ممالک نے مسجد النبی (ص) میں قرآنی محافل کی پذیرائی اور انکو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517708    تاریخ اشاعت : 2024/12/27

مرقد پیغمبر اکرم (ص) مسجد النبی سے متصل اور مسجد کا حصہ ہے. رسول اسلام (ص) فرماتے ہیں: جو پیغمبر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں وہی دفن ہوتے ہیں جہاں قبض روح ہوتا ہے، لہذا آپ مدینہ میں جس کمرے میں وفات پائے اسی میں دفن ہوئے جو اس وقت مسجد النبی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517037    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: کتابخانه مسجدالنبی(ص) میں سال کے آغاز سے اب تک ۱۵۷۳۱۹ زائرین، طلباء اور محققین آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516582    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ایکنا: متولی مسجدالنبی و مسجدالحرام، کے مطابق گذشتہ ہفتے کو۷ میلیون و ۸۰۰ هزار زائرین مسجدالنبی کی زیارت کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516513    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

ایکنا: اداره امور مسجدالنبی(ص) کے مطابق اس مسجد میں ۱۵۵ هزار قرآنی نسخیں موجود ہیں جو باون زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516500    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: مسجدالنبی ان دنوں مدینه منوره میں عشاق کی مرکز بن چکی ہے جہاں دنیا بھر سے زائرین وحی جانے کے لیے یہاں پر جمع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516476    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا: مدینہ منورہ کی مسجد النبی (ص) مختلف ممالک اور قومیتوں سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی کرتی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقدس روضہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516444    تاریخ اشاعت : 2024/05/23

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق حج کے موسم میں حرمیں میں ہزاروں قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516431    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایرانی کارواں میں شامل ایرانی قاری مهدی عبرتی جو کاروان نور، میں شامل ہے انہوں نے مسجد النبی (ص) میں تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516421    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516413    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: مسجدالنبی(ص) میں باران رحمت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی لوگ پسند کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516319    تاریخ اشاعت : 2024/05/03

ایکنا: اسماعیل الزعیم، مسجدالنبی(ص) میں چالیس سال سے خادم بنا تھا جو گذشتہ روز چھیانوے سال کی عمر میں وفات پاگیے.
خبر کا کوڈ: 3516239    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186    تاریخ اشاعت : 2024/04/09